مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے صدر ایمنوئل میکروں نے جنرل فرانسوا کو نیا آرمی چیف تعینات کیا ہے ان کی تقرری پیر ڈی ویلیہ کے استعفیٰ کے بعد چند گھنٹے میں ہی عمل میں آگئی۔فرانس کے آرمی سربراہ نے فرانس کے قومی دن کے موقع پر واضح کردیا تھا کہ موجودہ بجٹ کے ساتھ وہ کام جاری نہیں رکھ سکتے لہٰذا بدھ کے روز انہوں حکومت کے طرف جواب نہ ملنے پر اور بجٹ میں اضافہ نہ ہونے پر اپنے منصب سے استعفیٰ دےدیا ۔ فرانسیسی صدر ایمنوئل میکروں نے ان کا استعفیٰ منظور کرنے کے ساتھ نئے آرمی چیف کی تقرری کا اعلان کردیا ۔
فرانس کے صدر ایمنوئل میکروں نے جنرل فرانسوا کو نیا آرمی چیف تعینات کیا ہے ان کی تقرری پیر ڈی ویلیرز کے استعفیٰ کے بعد چند گھنٹے میں ہی عمل میں آگئی۔
News ID 1873988
آپ کا تبصرہ